: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاست مہاراشٹرا میں موسلادھار بارش اورژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے،موسلا دھار بارش سے مہاراشٹرا کے آٹھ اضلاع میں ہزاروں ایکٹر اراضی متاثر ہوئی ہے،سب سے
زیادہ نقصان اورنگ آباد میں ہوا ہے جہاں فصلیں تباہ اور بڑی تعداد میں مویشی ہلاک ہوگئے ہیں اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔نقصانات کا اندازہ لگانے کیلیے وزیر زراعت متاثرہ علاقوں کے دورے پر ہیں۔